بیج رنگ کا سوفہ سیٹ، مخمل کپڑے کا، کافی ٹیبل کے ساتھ۔ کوئی خرابی نہیں، صرف ایک سوفہ کی ٹانگ نکلی ہوئی ہے جسے لگایا جا سکتا ہے۔ 16 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔