BLACK السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کو آئی فون 11 عام پیش کر رہا ہوں جو نئے جیسا ہے کوئی خروںچ نہیں ہے، کارٹن موجود ہے، قابل تبادلہ ہے، 64 جی بی، 72 بیٹری، کبھی کھولا نہیں گیا رنگ: سیاہ ماڈل: آئی فون 11 اسٹوریج کی گنجائش: 64 جی بی حالت: نیا