السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹی وی کام کر رہا ہے، اس میں کوئی خرابی نہیں ہے اس کی قیمت 200 ریال تک پہنچی ہے اس میں اسمارٹ فیچر نہیں ہے یہ کیمرہ شاپ والوں یا سرور اور چینل والوں کے لیے موزوں ہے اللہ سب کو رزق عطا فرمائے