Y+ 2024 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 80 کلومیٹر
2024 یارِس فل آپشن، انجن اوریجنل، گیئر، انجن، چیسز سب اوریجنل۔ گیئر آئل اور 80 ہزار کلومیٹر کی سروس اوریجنل میں کروائی گئی ہے۔ قیمت لگائی جائے گی، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، دلال حضرات دور رہیں۔ رابطے کے لیے 0557780312۔ قیمت 48 ہزار لگائی گئی ہے۔