آئی فون 8 صاف ہے سکرین بدلی ہوئی ہے فنگر پرنٹ اور کیمرے سب کام کر رہے ہیں فون بہت صاف ہے اس کا باکس اور چارجر موجود ہے بیٹری 72% سب سے زیادہ بولی دینے والے کو فروخت کیا جائے گا اسٹوریج کی گنجائش: 64 جی بی رنگ: سنہری حالت: استعمال شدہ