سیمسنگ A52 بہت صاف ہے ذاتی استعمال میں صرف چند مہینے ہوئے ہیں خراشوں سے پاک ہے اسٹوریج: 128 جی بی رام: 8 جی بی بیٹری بہترین ہے دو دن چلتی ہے اس کے مکمل لوازمات کے ساتھ