واٹر پمپ ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے، اصل فیکٹری کا ہے میں نے اسے اس لیے بدلا کیونکہ میں نے گاڑی کا پورا کولنگ سسٹم بدلا ہے اور اگر آپ اسے چیک کریں اور اس میں کوئی مسئلہ نکلے تو اسے واپس کر دیں اور اپنے پیسے لے لیں (قیمت پر بات چیت کے بعد)