السلام علیکم
لائیکا D-LUX7 کیمرہ فروخت کے لیے
‏LEICA D-LUX 7
بہت عمدہ حالت میں، احتیاط سے استعمال شدہ، کوئی خرابی نہیں
اہم خصوصیات:
· 17 میگا پکسل مائیکرو فور تھرڈز سینسر
· لائیکا DC Vario-Summilux f/1.7–2.8 لینس (24–75mm کے برابر)
· 4K الٹرا ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ
· ایڈوانسڈ آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن (O.I.S.)
•اسکرین: تیز ٹچ اسکرین
· وائی فائی اور بلوٹوتھ کے ذریعے ریموٹ شوٹنگ کی سہولت
· جیب کے سائز کا خوبصورت اور عملی ڈیزائن
قیمت: 3,800 ریال
‏رابطہ کے لیے ‎( فون نمبر رابطہ کے بٹن پر دبانے سے ظاہر ہوگا )
‏فوٹوگرافی کے سازوسامان کے اشتہارات دیکھنے کے لیے اکاؤنٹ کو فالو کریں