PHANTOMBLACK ڈیوائس بالکل نئی حالت میں ہے بیٹری کی حالت 98% ہے ڈیوائس میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا گیا قلم موجود ہے چارجر اور ڈیوائس کا باکس بھی موجود ہے رنگ: فینٹم بلیک اسٹوریج کی گنجائش: 128 جی بی حالت: استعمال شدہ ماڈل: گیلکسی S22