2012 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول نيسان صني 2012 مشین امپورٹڈ جاپانی 5 دن پہلے لگوائی ہے فرنٹ ایکسل نئے ہیں واٹر ریڈی ایٹر نیا ہے صرف ٹچ اپ پینٹ کی ضرورت ہے فوری فروخت مطلوب ہے رجسٹریشن کی میعاد ختم ہو چکی ہے