SE3 ایپل واچ ایس ای 44 انچ گھڑی تقریباً نئی ہے، زیادہ استعمال نہیں ہوئی اس کا کارٹن موجود ہے اسکرین پر معمولی خراشیں ہیں سیریز: ایپل واچ SE 3 کیس سائز: 44 ملی میٹر رنگ: نیلا حالت: استعمال شدہ کنیکٹیویٹی: GPS