کیمرہ معروف ہے، اس کی خصوصیات کے لیے انٹرنیٹ پر تلاش کریں کیمرہ تقریباً نیا ہے، صرف تجربے کے لیے بہت کم استعمال کیا گیا ہے، اس کے ساتھ کچھ لوازمات بھی ہیں۔