السلام علیکم میرے پاس 3 برجسٹون ٹائر ہیں، جو کہ اصل ہیں 73 ہزار کلومیٹر چلے ہوئے ہیں تقریباً آدھی زندگی باقی ہے ٹائر ٹھیک ہیں، چوتھا خراب ہے، صرف 3 بیچے جائیں گے ان کی حالت اچھی ہے اور چلنے کے قابل ہیں سائز 235/50/20 ہے