2022 استعمال شدہ مائلیج: 190 کلومیٹر یارس ماڈل 2022 190 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی انجن اور گیئر بالکل ٹھیک ہیں، اے سی برف کی طرح ٹھنڈا ہے، گاڑی بہت صاف ستھری ہے باڈی پر باہر سے کچھ جگہوں پر رنگ ہوا ہوا ہے