2020 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 151 کلومیٹر
بسم الله ماشاء الله 🔴
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تاهو 2020
150 ہزار کلومیٹر چلا ہوا
پچھلا فینڈر اور اگلے فینڈر کا کچھ حصہ سپرے کیا ہوا ہے
ایئر بیگ شرط
انجن شرط
90 ہزار سے کم کسی بھی بولی پر غور نہیں کیا جائے گا