2008 استعمال شدہ مینول پٹرول مائلیج: 500 ہزار کلومیٹر یا زیادہ کرولا 2008 مینول گیئر باڈی تھوڑی فیڈ ہے، مکینکس بہت صاف ہیں، 500 سے کچھ زیادہ مائلیج ہے، مختصر یہ کہ گاڑی اچھی ہے، کسی چیز کی ضرورت نہیں، اللہ سب کو کامیاب کرے۔