2015 مینول پٹرول مائلیج: 300 ہزار کلومیٹر یا زیادہ گاڑی کا معائنہ کیا گیا ہے، استمارہ درست ہے کوئی ڈینٹنگ یا پینٹنگ نہیں ہے، دائیں جانب اور سامنے معمولی جھٹکے ہیں ایگزاسٹ پائپ ٹوٹا ہوا ہے اور اسے ویلڈنگ کی ضرورت ہے اور اے سی کام نہیں کر رہا ہے