ایم جی 2020 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 246 کلومیٹر 4WD سٹیمپ 2020 کی ہے فینڈرز سورج کی وجہ سے خراب ہو گئے ہیں جو خریدار سنجیدہ ہے وہ آ کر دیکھے اور چیک کرے گیئر اپ ڈیٹ کیا گیا ہے انجن اوریجنل ہلکی پھلکی معمولی خراشیں