جی اے سی جی ایس 5 2021 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 95 کلومیٹر
گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے صرف گھر میں استعمال ہوئی ہے سب کچھ اصل ہے کوئی رنگ یا کچھ بھی نہیں لگایا گیا گاڑی ماشاءاللہ بہت ہی معمولی خراشیں ہیں جو صرف غور سے دیکھنے پر ہی نظر آتی ہیں آخری قیمت 32000 ہے