SERIES11 ایپل واچ ماڈل 11 اس کے ساتھ ایکسٹرا سے بل ہے دو ماہ اور نصف استعمال شدہ ہلکا استعمال فروخت کی وجہ: زیادہ استعمال نہیں کرتا سیریز: ایپل واچ سیریز 11 حالت: نیا کیس سائز: 42 ملی میٹر کنیکٹیویٹی: GPS رنگ: سنہری