ٹویوٹا 2018 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 230 کلومیٹر انووا ماڈل 2018 230 ہزار کلومیٹر گاڑی کی حالت بہت اچھی ہے جو خریدار سنجیدہ ہے اس سے بات چیت کی جائے گی گیئر، انجن، چیسس سب ٹھیک ہیں