2018 استعمال شدہ مینول پٹرول مائلیج: 102 کلومیٹر گاڑی گیئر، انجن، چیسس، ایئر بیگ، سپنشن سب کچھ اصل ہے فرنٹ رائٹ فینڈر کے علاوہ گاڑی میں کوئی خرابی نہیں گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے