Osmo dji USA میں Best Buy سے خریدا گیا یہ DJI کمپنی کا پہلا ماڈل ہے جو $500 میں Best Buy USA سے خریدا گیا تھا یہ تقریباً نیا ہے، اس کے تمام لوازمات شامل ہیں: بیس، دو بیٹریاں، ایک الگ چارجر، اس کا بیگ، اور اس کا باکس