2020 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 271 کلومیٹر السلام علیکم جس پر نشان لگا ہوا ہے اس میں دو ٹکڑے سپرے ہیں اور سامنے والا بمپر پہلے مالک کی طرف سے اصل سے بدلا ہوا ہے