IPHONE13PROMAX آئی فون 13 پرو میکس 256 صاف ہے کوئی خرابی نہیں، کھولا نہیں گیا اور نہ ہی کوئی مرمت کی گئی ہے بیٹری 79% 1800 جسے قیمت منظور نہیں وہ مجھ سے رابطہ نہ کرے ۔ ماڈل: آئی فون 13 پرو میکس حالت: استعمال شدہ رنگ: سبز اسٹوریج کی گنجائش: 256 جی بی