سوزوکی اے پی وی وین 2010 استعمال شدہ مینول پٹرول السلام علیکم وین ماڈل 2010 اس کے انجن صاف ہیں اے سی کام کر رہا ہے ایئر بیگ نئی رجسٹریشن انسپیکشن ختم ہو گئی ہے باہر سے رنگ کیا ہوا ہے مائلیج 320 ہزار