2012 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 280 کلومیٹر یارس 2012 برائے فروخت، مکمل الیکٹرک ونڈوز، آٹو میٹک گیئر مائلیج 280 ہزار صرف ٹچ اپ پینٹ کیا گیا نئی انسپیکشن نئی رجسٹریشن آئس کولنگ اے سی کرولا کمپریسر اور کلچ کے ساتھ اپ گریڈ کیا گیا