جی اے سی 2024 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 53 کلومیٹر گاڑی نئی اور بہت صاف ہے ماشاء اللہ تبارک اللہ صرف سنجیدہ خریدار پرائیویٹ میسج کریں گاڑی مڈل آپشن ہے اور باڈی حادثات اور رنگ سے پاک ہے