بی ایم ڈبلیو ففتھ سیریز 520 2019 اسکریپ / پرزہ جات کے لیے گاڑی آٹومیٹک گیئر پٹرول سامنے سے کار کو نقصان پہنچا ہے گیئر اور انجن ٹھیک ہیں سب سے زیادہ بولی دینے والے کو فروخت کیا جائے گا