2026 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 40 کلومیٹر پہلے مالک چانگان CS پلس ماڈل 2026 برائے فروخت مائلیج 40 حادثات سے پاک، سب کچھ فیکٹری سے ہے کوئی خرابی نہیں مکمل باڈی پروٹیکشن PPF لگائی گئی ہے جس کی 10 سال کی وارنٹی ہے استفسار کے لیے 0552227587