ہیونڈائی ایکسنٹ 2009 مائلیج: 288 کلومیٹر انجن بالکل ٹھیک ہے مائلیج: 288 ہزار ٹائر نئے ہیں اے سی برف کی طرح ٹھنڈا ہے ماشاءاللہ بہت کفایتی اور استعمال کرنے والے کے لیے بہترین نیلامی کے لیے