چانگان السفن 2021 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 73 کلومیٹر چانگآن السفن ماڈل 2021 بیرونی رنگ سفید اندرونی رنگ بژ 73 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی فروخت کے لیے ہے، تبادلے میں دلچسپی نہیں براہ کرم واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور کال کے اوقات کا خیال رکھیں