E350 1995 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 235 کلومیٹر برائے فروخت مرسيدس نمبر ع م ح 141 لاک انشاءاللہ گاڑی فروخت ہو جائے گی گاڑی E320 1995 ہے انجن، گیئر، سسپنشن، اے سی کی ضمانت ہے گاڑی کو تھوڑی سی مرمت کی ضرورت ہے