دھم نسل کی مادہ بکریاں مطلوب ہیں جن کی عمر ایک سے دو ماہ ہو۔ اگر آپ کے پاس ہیں یا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جس کے پاس ہیں تو براہ کرم مجھے نجی پیغام بھیجیں، اللہ سب کو رزق عطا فرمائے۔