ٹویوٹا کرولا 2012 استعمال شدہ مینول پٹرول مائلیج: 500 ہزار کلومیٹر یا زیادہ مشی 5 لاکھ مکین تبدیل کیا گیا ہے لیکن مشین صاف اور صحت مند ہے باڈی صاف ہے، مختلف جگہوں پر رنگ ہوا ہے