BLACK ایپل واچ 45 صاف ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے اس کے ساتھ اصلی پٹا اور اصلی چارجر اور ایک اضافی پٹا ہے فروخت کی وجہ ضرورت نہ ہونا ہے رنگ: سیاہ کنیکٹیویٹی: GPS حالت: استعمال شدہ سیریز: ایپل واچ سیریز 9 کیس سائز: 45 ملی میٹر