ایپل واچ سیریز 6 نیلی رنگ 44 ملی میٹر سائز، بالکل نئی جیسی، یونیک اسٹریپ کے ساتھ۔ بیٹری کی فیصد 98% ہے اور اسکرین پروٹیکشن کے ساتھ کوئی خرابی نہیں ہے۔