لیکزس ای ایس 2009 آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 260 کلومیٹر میلیج 260 ہزار کلومیٹر فل آپشن سن روف گاڑی استعمال کرنے والے کے لیے بہت صاف ہے انجن بالکل ٹھیک ہے شاسی، ایئر بیگ، اصل باڈی اصل ہے قیمت 33000