ٹویوٹا یارس 2023 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 167 کلومیٹر ٹویوٹا یارِس 2023 صاف ستھری، خرچے کی ضرورت نہیں انجن چیسس گیئر معائنے کے لیے اس میں دو ٹکڑوں پر رنگ ہوا ہے