آئی فون 12 نارمل 128 جی بی اسکرین بیٹری نئی ہے فنگر پرنٹ کام نہیں کر رہا فون بہترین حالت میں کام کر رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے فون بغیر کسی سکریچ کے ماشاء اللہ صاف ہے صرف فون ہے کوئی لوازمات نہیں ہیں قیمت 800 ریال مقام ینبع البحر