2018 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 240 کلومیٹر
کیا Cadenza برائے فروخت ماڈل 2018 انجن بہترین اندرونی صاف ستھرا ٹھنڈا اے سی باڈی میں مختلف جگہوں پر رنگ ہوا ہوا ہے ٹائر نئے بدلے گئے ہیں ریڈی ایٹر کو صاف کرنے کی ضرورت ہے اور سامنے دائیں طرف کا شیشہ کام نہیں کر رہا باقی معاملات ٹھیک ہیں