سوني فائیو پہلا ایڈیشن کسی بھی خرابی سے بالکل پاک الحمد للہ کبھی بھی مرمت میں نہیں گیا اس کی تمام تاریں ساتھ ہیں اور ایک کنٹرولر ہے جس میں تھوڑا سا ڈرفٹ ہے اور اس کے ساتھ گرینڈ ٹورزمو کا ایک ڈسک ہے اور اس کا باکس بھی ساتھ ہے قیمت 1500