مازدا سی ایکس 9 2019 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مزدا جپ اسٹاک، ایجنسی باڈی، سوائے ٹیل گیٹ کے جو ایجنسی میں سپرے کیا گیا ہے۔ مائلیج واضح ہے، گاڑی فل آپشن ہے۔