ٹویوٹا انووا STD 2007 استعمال شدہ مینول پٹرول مائلیج: 500 ہزار کلومیٹر یا زیادہ انووا 2007 مینول گیئر، 500 کلومیٹر چلی ہوئی، دوسری مالک انجن، گیئر، چیسس اور ایئربیگز ٹھیک ہیں سسپنشن اپ ڈیٹ کی گئی، اے سی کام کر رہا ہے، باڈی میں سپرے ہے قیمت 18000