بائیک ایکس 35 2023 مائلیج: 100 کلومیٹر بائیک X35 ماڈل 2023 گاڑی 100 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی ہے گاڑی بالکل نئی جیسی ہے پیچھے معمولی ٹکر لگی تھی جسے کمپنی سے ٹھیک کروایا گیا ہے انشاء اللہ مناسب داموں میں فروخت ہوگی