السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جاپانی مرغا فروخت کے لیے عمر ایک سال سے کم ہے صحت اللہ کے فضل سے بہترین ہے بچپن سے سر پر چوٹ لگی ہے نیلامی کے لیے اللہ کو یاد کریں اور نبی پر درود بھیجیں