2016 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 306 ہزار کلومیٹر یا زیادہ ایچ ون ماڈل 2016 306 کلومیٹر چلا ہوا ہے۔ گاڑی ماشااللہ اچھی ہے، جو استعمال کرنا چاہتا ہے وہ ہم سے رابطہ کرے۔