ٹویوٹا TXL1 2024 استعمال شدہ آٹومیٹک گیئر پٹرول مائلیج: 85 کلومیٹر 4WD میں آپ کو پرادو 2024 پیش کر رہا ہوں صاف گیئر مشین چیسس ٹھیک ہے باڈی میں صرف سامنے دائیں فینڈر پر تھوڑا سا بیرونی رنگ ہے گاڑی بہت صاف ہے