یہ ڈیوائس بہت اچھی ہے اور ابھی بھی وارنٹی میں ہے، اس کی وارنٹی ختم نہیں ہوئی چارج سائیکلز کی تعداد 15 بیٹری کی حالت ٪100 ڈیوائس بغیر کارٹن کے ہے اور اس کے ساتھ صرف چارجنگ کیبل ہے