ٹویوٹا یارس 2019 استعمال شدہ
آٹومیٹک گیئر
پٹرول
مائلیج: 190 کلومیٹر
یارس برائے فروخت ماڈل 2019 گیئر آٹومیٹک مائلیج 190 ہزار گاڑی میں معمولی خروںچوں کی وجہ سے رنگ ہوا ہے بونٹ نیا لگوایا ہے گاڑی بالکل ٹھیک ہے اور انجن وغیرہ سب ٹھیک ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے گاڑی کا اندرونی حصہ بالکل نیا جیسا ہے قیمت 32 ہزار براہ کرم صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں